عربی جملہ
ساخت
معنی
عَلٰى قُلُوْبِهِمْ غِشَاوَةٌ
پہلے خبر، بعد میں مبتدا
ان کے دلوں پر پردہ ہے
أَمَامَ الْمَسْجِدِ شَجَرَةٌ
پہلے ظرف، بعد میں مبتدا
مسجد کے سامنے ایک درخت ہے
فِيْ حَيَاةِ الرَّسُوْلِ أُسْوَةٌ
پہلے خبر، بعد میں مبتدا
رسول کی زندگی میں نمونہ ہے
فِيْ بَيْتِيْ حَدِيْقَةٌ
پہلے خبر، بعد میں مبتدا
میرے گھر میں باغ ہے
عِنْدِيْ سَيَّارَةٌ
پہلے ظرف، بعد میں مبتدا
میرے پاس گاڑی ہے