اسباقلن کے ساتھ تاکیدِ نفی کا قاعدہکوئز

چار باتیں یاد رکھیے:
• لَنْ اس سبق میں مستقبل کی تاکیدی نفی دیتا ہے۔
• 5 صیغے: آخری پیش زبر بن جاتی ہے۔
• 7 صیغے: نونِ اعرابی گر جاتی ہے۔
• جمع مؤنث کے 2 صیغے: کوئی ظاہری تبدیلی نہیں ہوتی۔
پورا نقشہ:
5 + 7 + 2 = 14

سبق کھل رہا ہے...

اس سبق کا خلاصہ

لن کے ساتھ تاکیدِ نفی کا قاعدہ