اسباقلم کے ساتھ نفیِ جحد کا قاعدہ اور حروفِ علتکوئز

مضارع کے 5 صیغوں کے آخر میں عام حالت میں پیش ہوتی ہے۔ لَمْ آنے پر وہ پیش سکون میں بدل جاتی ہے۔

لَمْ سے پہلےلَمْ کے بعد
يَفْعُلُلَمْ يَفْعُلْ
تَفْعُلُ — واحد مؤنث غائبلَمْ تَفْعُلْ
تَفْعُلُ — واحد مذکر حاضرلَمْ تَفْعُلْ
أَفْعُلُلَمْ أَفْعُلْ
نَفْعُلُلَمْ نَفْعُلْ

قاعدہ: ان 5 صیغوں میں آخری پیش سکون بن جاتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

گروپ 1: 5 صیغوں میں سکون آتا ہے

لم کے ساتھ نفیِ جحد کا قاعدہ اور حروفِ علت