جزم کا قاعدہ لگانے سے پہلے یہ دیکھیے کہ فعل کا آخری بنیادی حرف صحیح ہے یا حرفِ علت۔
آخری حرف کی قسملَمْ کے بعد نتیجہ
حرفِ صحیحآخری پیش سکون بن جاتی ہے
حرفِ علتآخری حرفِ علت حذف ہو جاتا ہے
مثلاً:
يَفْعُلُ → لَمْ يَفْعُلْ
يَرْمِي → لَمْ يَرْمِ

سبق کھل رہا ہے...
لم کے ساتھ نفیِ جحد کا قاعدہ اور حروفِ علت