شَاتَمَ زَيْدٌ عَمْرًا اور تَشَاتَمَ زَيْدٌ وَعَمْرٌو میں بنیادی نحوی فرق کیا ہے؟
خاصیاتِ بابِ تفاعل: تشارک، تکثّر، تخییل، مطاوعت، موافقت اور ابتداء کی 7 خصوصیات
- دونوں عبارتیں مجہول ہیں
- پہلے میں عمرو مفعول اور دوسرے میں فاعل پر معطوف ہے
- دونوں میں عمرو منصوب ہے
- دونوں میں زید مفعول ہے