موافقتِ ابواب میں کس چیز کی موافقت مطلوب ہے؟
خاصیاتِ بابِ افتعال: اتخاذ، تصرّف، تخیّر، مطاوعت، موافقت اور ابتداء کی 6 خصوصیات
- ایک خاص استعمال میں معنی کا مشترک ہونا
- ہر لفظ کا ایک ہی مادّہ ہونا
- تمام افعال کا مجہول ہونا
- تمام صیغوں کا حرف بہ حرف ایک ہونا