اسباقتمییز: ابہام دور کرنے والا اسمکوئز

لِزَيْدٍ مِتْرَانِ
زید کے پاس دو میٹر ہیں۔

پیمائش معلوم ہے، لیکن ناپی ہوئی چیز معلوم نہیں۔ دو میٹر کس چیز کے؟

لِزَيْدٍ مِتْرَانِ حَرِيْرًا — زید کے پاس دو میٹر ریشم ہے۔
لِزَيْدٍ مِتْرَانِ خَيْطًا — زید کے پاس دو میٹر دھاگا ہے۔

حَرِيْرًا یا خَيْطًا، مِتْرَانِ کا ابہام دور کرتا ہے اور تمییز ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اسم کا ابہام

تمییز: ابہام دور کرنے والا اسم