اِسْتَحْجَرَ الطِّينُ میں کون سا معنی ہے؟
خاصیاتِ بابِ استفعال: طلب، لیاقت، وجدان، حسبان، تحوّل، اتخاذ، اختصار، مطاوعت، موافقت اور ابتداء
- مٹی نے پتھر مانگا
- مٹی پتھر جیسی سخت ہوگئی
- پتھر نے مٹی کو جواب دیا
- مٹی نے کھانا مانگا
خاصیاتِ بابِ استفعال: طلب، لیاقت، وجدان، حسبان، تحوّل، اتخاذ، اختصار، مطاوعت، موافقت اور ابتداء