اِسْتَرْجَعَ کو اختصار کیوں کہتے ہیں؟
خاصیاتِ بابِ استفعال: طلب، لیاقت، وجدان، حسبان، تحوّل، اتخاذ، اختصار، مطاوعت، موافقت اور ابتداء
- یہ صرف تین حرف کا مصدر ہے
- یہاں الف کو حذف کیا گیا ہے
- ایک فعل پورے کلمۂ استرجاع کے پڑھنے کو ظاہر کرتا ہے
- اس میں دو فاعل شریک ہیں