موافقتِ ابواب کا درست اصول کیا ہے؟
خاصیاتِ بابِ استفعال: طلب، لیاقت، وجدان، حسبان، تحوّل، اتخاذ، اختصار، مطاوعت، موافقت اور ابتداء
- دو وزن الگ رہ کر کسی خاص معنی میں قریب ہوسکتے ہیں
- دو لفظ ہم معنی ہوں تو ان کا وزن ایک ہوگا
- ہر استفعال ہمیشہ طلب ہوتا ہے
- موافقت میں ایک فعل کا مادہ حذف ہوجاتا ہے