اِسْتَرْقَعَ الثَّوْبُ اور اِسْتَحْجَرَ الطِّينُ میں بنیادی فرق کیا ہے؟
خاصیاتِ بابِ استفعال: طلب، لیاقت، وجدان، حسبان، تحوّل، اتخاذ، اختصار، مطاوعت، موافقت اور ابتداء
- پہلا لیاقت، دوسرا تحوّل
- دونوں موافقت ہیں
- پہلا طلب، دوسرا حسبان
- پہلا اختصار، دوسرا وجدان