کسی نئے استفعال کا معنی جاننے کا درست درسی طریقہ کون سا ہے؟
خاصیاتِ بابِ استفعال: طلب، لیاقت، وجدان، حسبان، تحوّل، اتخاذ، اختصار، مطاوعت، موافقت اور ابتداء
- ہر صورت میں «مانگنا» لگا دینا
- مادہ، سیاق اور کتابی استعمال سے خاصیت متعین کرنا
- صرف پہلے تین حروف کا ترجمہ کرنا
- ہر مثال کو تحوّل سمجھنا