اِسْتَرْقَعَ الثَّوْبُ کو لیاقت کیوں کہا جاتا ہے؟
خاصیاتِ بابِ استفعال: طلب، لیاقت، وجدان، حسبان، تحوّل، اتخاذ، اختصار، مطاوعت، موافقت اور ابتداء
- کپڑا پیوند کے قابل ہوگیا
- کپڑے نے پیوند مانگا
- کپڑے نے کسی کو جواب دیا
- کپڑا وطن بن گیا
خاصیاتِ بابِ استفعال: طلب، لیاقت، وجدان، حسبان، تحوّل، اتخاذ، اختصار، مطاوعت، موافقت اور ابتداء