● جمع مکسر کیا ہے؟
● مکسر کا لفظی مطلب ہے "ٹوٹی ہوئی"۔
● یہ وہ جمع ہے جس کو بناتے ہوئے واحد اسم کے حروف کی ترتیب یا ان کے اوپر لگی حرکات ٹوٹ جاتی ہیں۔
● جمع مکسر کی کوئی ایک مقررہ تبدیلی نہیں؛ ہر لفظ کی مستعمل جمع الگ یاد کی جاتی ہے۔ اس لیول کے تقابل میں مُؤْمِنُونَ اور مُؤْمِنَاتٌ جمع سالم کی مثالیں ہیں، جبکہ أَعْمَالٌ اور كِلَابٌ جمع مکسر ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
جمع مکسر کا تصور
ٹوٹی ہوئی جمع (جمع مکسر - حصہ اول)