● درج ذیل اسماء کی جمع مکسر اور اردو معنی یاد کریں:
واحد
معنی
جمع مکسر
معنی
مَالٌ
مال / دولت
أَمْوَالٌ
کئی مال
شَخْصٌ
شخص
أَشْخَاصٌ
کئی افراد
بَابٌ
دروازہ
أَبْوَابٌ
کئی دروازے
سَبَبٌ
وجہ / سبب
أَسْبَابٌ
کئی اسباب
عَمَلٌ
عمل
أَعْمَالٌ
کئی اعمال
وَزْنٌ
وزن
أَوْزَانٌ
کئی وزن