● درج ذیل اسماء کی جمع مکسر اور اردو معنی یاد کریں:
واحد
معنی
جمع مکسر
معنی
قَاعِدَةٌ
قاعدہ / اصول
قَوَاعِدُ
کئی قواعد
عَقِيدَةٌ
عقیدہ
عَقَائِدُ
کئی عقائد
مَسْجِدٌ
مسجد
مَسَاجِدُ
کئی مساجد
مَدْرَسَةٌ
اسکول
مَدَارِسُ
کئی مدارس
مَذْهَبٌ
مذہب / راستہ
مَذَاهِبُ
کئی مذاہب
مَنْظَرٌ
منظر
مَنَاظِرُ
کئی مناظر