لازم فعل کو پہچاننے میں کون سی دلیل زیادہ قابلِ اعتماد ہے؟
رباعی مجرد اور رباعی مزید فیہ کے چار ابواب
- صرف میم مضموم کا ہونا
- فعل کا معنی فاعل میں پورا ہونا، مفعول بہ کا لازمی نہ ہونا
- ہر مصدر کا ت پر ختم ہونا
- ماضی میں پیش کا ہونا
رباعی مجرد اور رباعی مزید فیہ کے چار ابواب