دعا میں فعلِ امر مؤدبانہ درخواست کے لیے آتا ہے۔
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ
اے اللہ! مجھے، میرے والدین کو اور ایمان والوں کو بخش دے۔
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میرے رب! بخش دے، رحم فرما، اور تو سب رحم کرنے والوں سے بہتر ہے۔