درست جواب منتخب کریںتَضْرِبُ سے اِضْرِبْ بنانے کے لیے کون سا قاعدہ درست ہے؟بحث امر اور قاعدہ بنائے امرت حذف کریں؛ پہلا حرف ساکن ہے؛ زیر والا ہمزہ وصل لگائیںت حذف کریں؛ پیش والا ہمزہ وصل لگائیںت باقی رکھیں اور صرف آخر کو ساکن کریںپہلے فعل کو مجہول بنائیں