مَا انْفَكَّ الْمُسْلِمُونَ خَاسِئِينَ میں خَاسِئِينَ منصوب کیوں ہے؟افعال ناقصہ کی خبریہ مَا انْفَكَّ کا اسم ہے۔یہ منصوب خبر اور جمع مذکر سالم ہے۔یہ مجرور صفت ہے۔یہ مفعول بہ ہے۔