اسباقفعل ماضی مجہولکوئز

ایک جملہ مرحلہ وار بدلیں۔

شَرِبَ الْوَلَدُ الْمَاءَ — لڑکے نے پانی پیا۔

1. ماضی کو فُعِلَ کے وزن پر لائیں: فاء کلمہ پر ضمہ اور عین کلمہ پر کسرہ۔
2. فاعل الْوَلَدُ حذف کریں۔
3. پہلے مفعول الْمَاءَ کو رفع دے کر الْمَاءُ بنائیں۔

نتیجہ: شُرِبَ الْمَاءُ — پانی پیا گیا۔

سبق کھل رہا ہے...

فعل مجہول بنانے کا طریقہ

فعل ماضی مجہول