اسباقفعل ماضی مجہولکوئز

ہر وہ جملہ مجہول نہیں جس میں الگ اسمِ ظاہر نہ ہو۔

● نَصَرَ — اس نے مدد کی۔ پوشیدہ ضمیر فاعل ہے، اس لیے فعل معروف ہے۔
● نَصَرُوا — انہوں نے مدد کی۔ واو فاعل ہے، اس لیے فعل معروف ہے۔
● نُصِرَ مَحْمُودٌ — محمود کی مدد کی گئی۔ اسمِ ظاہر نائب الفاعل ہے، اس لیے فعل واحد آیا۔
● نُصِرُوا — ان سب کی مدد کی گئی۔ نائب الفاعل فعل کے صیغے میں شامل ہے، اس لیے فعل کی گردان بدلی۔

سبق کھل رہا ہے...

اسمِ ظاہر یا فعل کے اندر ضمیر

فعل ماضی مجہول