دَحْرَجَ ← دُحْرِجَ
رباعی میں شروع کے حرف پر ضمہ اور ماقبل آخر پر کسرہ آتی ہے۔
دَحْرَجَ زَيْدٌ الْحَجَرَ: زید نے پتھر لڑھکایا۔
دُحْرِجَ الْحَجَرُ: پتھر لڑھکایا گیا۔
سبق کھل رہا ہے...
رباعی مجرد کا مجہول
فعلِ مجہول: ماضی، مضارع اور نائبِ فاعل
دَحْرَجَ ← دُحْرِجَ
رباعی میں شروع کے حرف پر ضمہ اور ماقبل آخر پر کسرہ آتی ہے۔
دَحْرَجَ زَيْدٌ الْحَجَرَ: زید نے پتھر لڑھکایا۔
دُحْرِجَ الْحَجَرُ: پتھر لڑھکایا گیا۔