اسباقفعلِ مجہول: ماضی، مضارع اور نائبِ فاعلکوئز

هُوَ فِعْلٌ حُذِفَ فَاعِلُهُ وَأُقِيمَ الْمَفْعُولُ مَقَامَهُ
ترجمہ: یہ ایسا فعل ہے جس کا فاعل حذف کر کے مفعول کو اس کی جگہ قائم کیا جائے۔
فُتِحَ الْبَابُ: دروازہ کھولا گیا۔
یہاں کام کرنے والے کا ذکر نہیں؛ دروازہ نائبِ فاعل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مصنف کی بنیادی تعریف

فعلِ مجہول: ماضی، مضارع اور نائبِ فاعل