اسباقفعلِ مجہول: ماضی، مضارع اور نائبِ فاعلکوئز

اِسْتَخْرَجَ ← اُسْتُخْرِجَ
اس قسم میں ابتدائی ہمزۂ وصل کی حرکت اور تیسرا حرف مضموم، جبکہ ماقبل آخر مکسور ہوتا ہے۔
اِسْتَخْرَجَ: اس نے نکالا۔
اُسْتُخْرِجَ: نکالا گیا۔

سبق کھل رہا ہے...

ہمزۂ وصل سے شروع ہونے والے افعال

فعلِ مجہول: ماضی، مضارع اور نائبِ فاعل

اِسْتَخْرَجَ ← اُسْتُخْرِجَ
اس قسم میں ابتدائی ہمزۂ وصل کی حرکت اور تیسرا حرف مضموم، جبکہ ماقبل آخر مکسور ہوتا ہے۔
اِسْتَخْرَجَ: اس نے نکالا۔
اُسْتُخْرِجَ: نکالا گیا۔