يَبِيعُ ← يُبَاعُ
يَبِيعُ: وہ بیچتا ہے۔
يُبَاعُ: بیچا جاتا ہے۔
يُبَاعُ الْكِتَابُ: کتاب بیچی جاتی ہے۔
الْكِتَابُ نائبِ فاعل مرفوع ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
بَاعَ کے مضارع کا مجہول
فعلِ مجہول: ماضی، مضارع اور نائبِ فاعل
يَبِيعُ ← يُبَاعُ
يَبِيعُ: وہ بیچتا ہے۔
يُبَاعُ: بیچا جاتا ہے۔
يُبَاعُ الْكِتَابُ: کتاب بیچی جاتی ہے۔
الْكِتَابُ نائبِ فاعل مرفوع ہے۔