مصنف اس باب میں متعدی فعل کو بنیاد بناتے ہیں، کیونکہ اس کا مفعول بہ موجود ہوتا ہے۔
كَتَبَ زَيْدٌ رِسَالَةً: زید نے خط لکھا۔
كُتِبَتْ رِسَالَةٌ: ایک خط لکھا گیا۔
سبق کھل رہا ہے...
کتاب کا دائرۂ بحث
فعلِ مجہول: ماضی، مضارع اور نائبِ فاعل