اسباقفعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیبکوئز

ضَرَبْتُ — ضَرَبْتَ — ضَرَبْتِ
ترجمہ: میں نے مارا — تم مرد نے مارا — تم عورت نے مارا۔
تاء پر پیش، زبر یا زیر بدلتی ہے، مگر تینوں میں باء پر سکون برقرار ہے۔
یہی تاء فاعل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تاءِ فاعل کی تین شکلیں

فعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیب

ضَرَبْتُ — ضَرَبْتَ — ضَرَبْتِ
ترجمہ: میں نے مارا — تم مرد نے مارا — تم عورت نے مارا۔
تاء پر پیش، زبر یا زیر بدلتی ہے، مگر تینوں میں باء پر سکون برقرار ہے۔
یہی تاء فاعل ہے۔