اسباقفعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیبکوئز

ضَرَبْتُ — ضَرَبْنَا — ضَرَبْنَ
ترجمہ: میں نے مارا — ہم نے مارا — ان عورتوں نے مارا۔
ان تینوں میں فعل کے ساتھ ضمیرِ رفع متحرک متصل ہے؛ اسی مناسبت سے ماضی سکون پر مبنی ہے۔
صرف آخر میں نون دیکھ کر واوِ جماعت کا حکم نہ لگائیں۔

سبق کھل رہا ہے...

قاعدہ کیوں ہے؟

فعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیب