اسباقخبرِ اِنَّ اور اس کی بہنیںکوئز

إِنَّ زَيْدًا يَقْرَأُ
ترجمہ: بے شک زید پڑھ رہا ہے۔
إِنَّ: حرفِ تاکید و نصب۔
زَيْدًا: اسمِ اِنَّ منصوب۔
يَقْرَأُ: فعلِ مضارع مرفوع بالضمہ؛ اس کا فاعل ضمیرِ مستتر «هُوَ» ہے جو زید کی طرف لوٹتا ہے۔
يَقْرَأُ بمع فاعلِ مستتر: مکمل جملہ فعلیہ، محلِ رفع خبرِ اِنَّ میں۔

یہاں «زَيْدًا» کو فعل کا ظاہر فاعل نہیں کہیں گے؛ فعل کا فاعل پوشیدہ ضمیر ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

خبرِ جملہ فعلیہ

خبرِ اِنَّ اور اس کی بہنیں