زَيْدٌ قَائِمٌ
ترجمہ: زید کھڑا ہے۔
زَيْدٌ: مبتدا، مرفوع بالضمہ۔
قَائِمٌ: خبر، مرفوع بالضمہ۔
جب اسی مضمون کے شروع میں «إِنَّ» آئے تو زید کا نحوی نام اور اعراب بدلتا ہے، مگر کھڑے ہونے کی خبر بدستور خبر ہی رہتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...