اسباقخبرِ اِنَّ اور اس کی بہنیںکوئز

زَيْدٌ قَائِمٌ
ترجمہ: زید کھڑا ہے۔
إِنَّ زَيْدًا قَائِمٌ
ترجمہ: بے شک زید کھڑا ہے۔

پہلے جملے میں «زَيْدٌ» مبتدا مرفوع ہے؛ دوسرے میں «زَيْدًا» اسمِ اِنَّ منصوب۔ دونوں میں «قَائِمٌ» خبر مرفوع رہتا ہے۔ «إِنَّ» بات میں تاکید پیدا کرتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ایک ہی مضمون، دو نحوی حالتیں

خبرِ اِنَّ اور اس کی بہنیں