درست جواب منتخب کریں
فعلِ نہی بنانے کا بہترین خلاصہ کون سا ہے؟
فعل نہی کا تصور اور بنانے کا قاعدہ
- مضارع سے پہلے لائے نہی لگائیں اور جزم دیں
- علامتِ مضارع حذف کریں اور ہمزہ وصل لگائیں
- مضارع سے پہلے لَنْ لگا کر نصب دیں
- ہر مضارع کے آخر میں نونِ ثقیلہ لگائیں