● اسم کیا ہے؟
● کسی بھی شخص، جگہ، چیز، صفت (خوبی یا خامی) یا کام کے نام کو اسم کہتے ہیں۔
● اسم کی مثالیں:
○ رَجُلٌ = مرد (شخص)
○ مَسْجِدٌ = مسجد (جگہ)
○ كِتَابٌ = کتاب (چیز)
● مصدر (کام کا نام):
○ ایسا اسم جو کسی کام کے نام کو ظاہر کرے لیکن اس میں وقت کی کوئی قید نہ ہو، اسے مصدر کہتے ہیں۔
● عربی مثالیں:
○ ضَرْبٌ = مارنا (یہ صرف ایک کام کا نام ہے، اس میں کوئی زمانہ نہیں ہے)
○ كِتَابَةٌ = لکھنا (یہ بھی کام کا نام ہے، اس لیے یہ اسم ہے)
سبق کھل رہا ہے...
اسم اور مصدر