يَا عَبْدَ اللَّهِ میں عَبْدَ منصوب کیوں ہے؟نصب کی تین مزید وجوہاتیہ مَا کی خبر ہے۔یہ مضاف الیہ ہے۔یہ لَا کا اسم ہے۔یہ منادی ہے جو اللَّهِ کی طرف مضاف ہے۔