درست جواب منتخب کریں
صرفِ صغیر کیا ہے؟
ثلاثی مجرد مطرد — باب اول: نَصَرَ يَنْصُرُ (صرفِ صغیر)
- اہم افعال اور مشتق اسماء کے نمائندہ صیغوں پر مشتمل مختصر جامع نقشہ
- صرف ایک زمانے کی مکمل 14 صیغوں والی گردان
- صرف مجہول افعال کی فہرست
- صرف حروفِ علت کے قواعد