درست جواب منتخب کریں
اس باب میں اسمِ آلہ کی کون سی جمعیں دکھائی گئی ہیں؟
ثلاثی مجرد مطرد — باب چہارم: فَتَحَ يَفْتَحُ اور حروفِ حلق کا قاعدہ
- مَفَاتِحُ / مَفَاتِيْحُ
- فُتَحٌ / فُتْحَيَاتٌ
- أَفَاتِحُ / أَفْتَحُوْنَ
- مَفْتَحٌ / مِفْتَحٌ
ثلاثی مجرد مطرد — باب چہارم: فَتَحَ يَفْتَحُ اور حروفِ حلق کا قاعدہ