درست جواب منتخب کریں
باب كَرُمَ کی صرفِ صغیر میں ماضی مجہول، مضارع مجہول اور اسمِ مفعول کے صیغے کیوں نہیں پائے جاتے؟
ثلاثی مجرد مطرد — باب پنجم: كَرُمَ يَكْرُمُ اور فعلِ لازم کا تصور
- طباعت کی مجبوری کی وجہ سے
- کیونکہ کتاب کی گردان میں یہ صیغے شامل نہیں ہیں
- کیونکہ فعل بہت مختصر ہے
- کو حروف