جمع کیا ہے؟
● عربی گرامر میں تین یا اس سے زیادہ چیزوں یا اشخاص کو ظاہر کرنے والے اسم کو جمع کہتے ہیں۔
● عربی زبان میں جمع کی دو بڑی اقسام ہوتی ہیں:
○ جمع سالم: وہ جمع ہے جس میں واحد اسم کے تمام حروف اپنی اصلی ترتیب کے ساتھ سلامت رہتے ہیں اور آخر میں کچھ نئے حروف بڑھا دیے جاتے ہیں۔
○ جمع مکسر (ٹوٹی ہوئی جمع): وہ جمع ہے جس میں واحد اسم کے حروف کا توازن ٹوٹ جاتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
جمع کی تعریف اور اقسام