اسباقمضاف الیہ کے طور پر ضمائرِ متصل کا استعمال اور املائی قواعدکوئز

● مرکبِ اضافی میں مضاف الیہ کی جگہ اسمِ ظاہر کے بجائے ضمیر بھی استعمال ہو سکتی ہے۔
● مثال کے طور پر:
○ زید کی کتاب -> كِتَابُ زَيْدٍ (اسمِ ظاہر مضاف الیہ ہے)
○ اُس کی کتاب -> كِتَابُهُ (ضمیر مضاف الیہ ہے)
● چونکہ مضاف الیہ ہمیشہ حالتِ جر میں ہوتا ہے، اس لیے مرکبِ اضافی میں استعمال ہونے والی ضمائر حالتِ نصب اور جر کی متصل ضمائر کہلاتی ہیں کیونکہ یہ مضاف کے ساتھ مل کر (جڑ کر) لکھی جاتی ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مرکبِ اضافی میں ضمائر کا تعارف

مضاف الیہ کے طور پر ضمائرِ متصل کا استعمال اور املائی قواعد