اسباقجملہ اسمیہ میں مرکبات کا استعمالکوئز

● اب تک ہم نے جملہ اسمیہ کی جتنی بھی مثالیں پڑھی ہیں، ان میں مبتدا اور خبر مفرد (تنہا اسم) تھے، جیسے: زَيْدٌ صَالِحٌ۔
● لیکن عربی کلام میں ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا:
○ بسا اوقات مبتدا مرکب ہوتا ہے اور خبر مفرد ہوتی ہے۔
○ بسا اوقات مبتدا مفرد ہوتا ہے اور خبر مرکب ہوتی ہے۔
○ بسا اوقات مبتدا اور خبر دونوں ہی مرکب ہوتے ہیں۔
● ترجمہ کرنے کا طریقہ کار وہی رہتا ہے، یعنی پہلے مبتدا اور خبر کا تعین کریں، اور پھر گرامر کے مطابق ترجمہ کریں۔

سبق کھل رہا ہے...

مبتدا یا خبر کا مرکب ہونا

جملہ اسمیہ میں مرکبات کا استعمال