اسباقجملہ اسمیہ میں مرکبات کا استعمالکوئز

● آئیے اس جملے کا گرامری تجزیہ کرتے ہیں: قرآن اللہ کا کلام ہے
○ مبتدا: قرآن (یہ واحد معرف باللام مرفوع اسم ہے) -> اَلْقُرْآنُ۔
○ خبر: اللہ کا کلام (یہ مرکبِ اضافی ہے، مضاف ال کے بغیر اور ہلکا، مضاف الیہ مجرور ہوگا) -> كَلَامُ اللهِ۔
● جملہ بنا: اَلْقُرْآنُ كَلَامُ اللهِ۔
● یہاں مبتدا مفرد ہے اور خبر مرکبِ اضافی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

دوسری صورت: قرآن اللہ کا کلام ہے

جملہ اسمیہ میں مرکبات کا استعمال