وَعَدَ — يَعِدُ — عِدَةً — اس نے وعدہ کیا، وعدہ کرتا ہے، وعدہ کرنا۔
وَاعِدٌ — وعدہ کرنے والا (اسمِ فاعل)۔
وُعِدَ — يُوعَدُ — مَوْعُودٌ — اس سے وعدہ کیا گیا، کیا جاتا ہے، جس سے وعدہ ہوا۔
عِدْ — وعدہ کر (امر)۔
لَا تَعِدْ — وعدہ نہ کر (نہی)۔
ماضی اور اسمین میں واو نظر آتا ہے، جبکہ مضارعِ معروف اور اس سے بنے امر و نہی میں ابتدائی واو حذف ہے۔ مصدر میں حذف کے عوض آخری ة موجود ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
صرفِ صغیر 1: وعد اور اس کے مشتقات
معتل الفاء کے قواعد: حذف، ابدال، ادغام اور صرفِ صغیر