أَوْقَدَ — يُوقِدُ — إِيقَادًا — اس نے آگ جلائی، جلاتا ہے، آگ جلانا۔
مُوقِدٌ — آگ جلانے والا۔
أُوقِدَ — يُوقَدُ — مُوقَدٌ — جلایا گیا، جلایا جاتا ہے، جلایا ہوا۔
أَوْقِدْ — آگ جلا؛ لَا تُوقِدْ — آگ نہ جلا۔
ماضی میں مادے کی واو موجود ہے؛ مصدر إِيقَادًا میں زیر کے بعد ساکن واو کے ابدال سے یا آیا۔ اسمِ فاعل اور اسمِ مفعول کی میم پر پیش ہے مگر عینِ کلمہ کی حرکت مختلف ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
صرفِ صغیر 3: اوقد اور مصدر ایقاد
معتل الفاء کے قواعد: حذف، ابدال، ادغام اور صرفِ صغیر