نبی کریم ﷺ کے اس فرمان کا ابتدائی حصہ ہے:
إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (صحیح البخاری: 1)
ترجمہ: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
اثر کا لفظ حدیث کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس طرح کی نبوی حدیث کو اثر کہا جائے تو وہ صحابی یا تابعی کا اپنا قول نہیں بن جاتی؛ فرمان نبی کریم ﷺ ہی کا رہتا ہے۔