«لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه ...» کی مثال عزیز کی بحث میں کیوں آتی ہے؟
خبرِ آحاد کی اقسام: مشہور، عزیز اور غریب
- اس میں کسی راوی کا نام موجود نہیں
- انسؓ اور ابو ہریرہؓ کی روایت اور آگے تعددِ طرق کی ساخت دکھائی گئی ہے
- اس کے متن میں لفظ عزیز آیا ہے
- اس کے تمام راوی نامعلوم ہیں