صحابی کی جامع تعریف میں بنیادی شرائط کا درست مجموعہ کیا ہے؟
صحابی، تابعی، مخضرمین اور مرفوع و موقوف و مقطوع کی نسبتیں
- نبی ﷺ سے سماعِ حدیث، اسلام پر وفات اور کثرتِ روایت
- نبی ﷺ سے ایمان کی حالت میں لقاء اور اسلام پر وفات
- اسلام پر وفات اور صحابہ سے ملاقات
- نبوت سے پہلے رؤیت اور بعد میں اسلام