طالب استاد کے سامنے حدیث پڑھتا ہے اور استاد درست نقل کی تصدیق کرتا ہے۔ یہ تحمل کی کون سی صورت ہے؟
جامع مراجعت 3: اسناد، رواۃ، تحمل و ادا اور رجالِ حدیث
- سماع من لفظ الشیخ
- عرض/قراءت علی الشیخ
- مکاتبت
- مناولہ مع اجازہ
جامع مراجعت 3: اسناد، رواۃ، تحمل و ادا اور رجالِ حدیث