متشابہ مقلوب میں اسم و نسب کی ترتیب بدلنے سے راوی کی شناخت مشتبہ ہو سکتی ہے۔

جامع مراجعت 3: اسناد، رواۃ، تحمل و ادا اور رجالِ حدیث