فہمِ حدیث
وَلَا تُعَسِّرُوا میں لَا کا کام کیا ہے؟
خوش خبری، آسانی، خدمتِ خلق اور آدابِ معاشرت (حدیث 154–161)
- کسی عمل سے منع کرتا ہے
- دو چیزوں کو برابر کہتا ہے
- ماضی کے واقعے کی خبر دیتا ہے
- اسلوبِ استفہام بناتا ہے
خوش خبری، آسانی، خدمتِ خلق اور آدابِ معاشرت (حدیث 154–161)